Need Security Guards

May 22, 2026

Apply for this job

Job Description

ضرورت برائے سیکیورٹی گارڈز ہمارے ادارے کو پاکستان آرمی، ایف سی اور رینجرز سے ریٹائرڈ افراد کی بطور سیکیورٹی گارڈ ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ ایسے سول افراد بھی درخواست دے سکتے ہیں جو سیکیورٹی گارڈ کا تجربہ رکھتے ہوں۔ میڈیکل فٹ افراد کو پرکشش تنخواہ دی جائے گی۔ ہمیں درج ذیل شہروں میں سیکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہے: لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی۔ اپنی ڈسچارج بک، شناختی کارڈ اورCV کی کاپی درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں۔ عمر کی حد: 50 سال تعلیم: کم از کم میٹرک قد: 5 فٹ 6 انچ یا اس سے زیادہ۔

[email protected]