علاقائی خبریں
1973ء کے متفقہ آئین سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے ،غلام حسین بلوچ
لاہور(بزمن ڈاٹ کام )گروپ لیڈر جماعت اسلامی زون 165غلام حسین بلوچ نے کہا ہے کہ 1973ء کے متفقہ آئین سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے، اتحادی حکومت کی مفاد پرستی نے آئین، قومی وحدت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم قومی متفقہ دستور کو مکمل متنازع بنا رہی ہےجماعت اسلامی کا اجتماع عام قومی وحدت کی نوید ثابت ہوگا