کرائمز پوائنٹ

پیرافورس اہلکاروں نے روایتی پولیس کی طرزپرلوٹ مارشروع کردی

کاہنہ(بزمن ڈاٹ کام )کاہنہ سمیت لاہور کی تحصیل نشترکے علاقے میں پیرافورس کے اہلکاروں نےروایتی پولیس کی طرزپرلوٹ مارشروع کردی۔پیرافورس تحصیل نشتر کی نے کہاکہ کرپٹ اہلکاروں کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔تفصیلات کیمطابق حکومت پنجاب کی طرف سے رات دس بجے دوکانیں اور مارکیٹیں بند کرنے کےاعلان کےبعد تحصیل نشتر کےعملہ نےعلاقےمیں دوکانیں بند چیک کرنے کے لئے سرکاری گاڑی میں گشت کیااورراشد نامی انفورسمنٹ افیسر نے اپنے ساتھی اہلکاروں سمیت متعدددوکانداروں کو حراست میں لیا اور تین گھنٹے تک انہیں اپنی سرکاری گاڑی میں بیٹھاکرپھرتارہااس دوران زیر حراست افراد کومبینہ مک مکا کے بعد چھوڑاگیاجبکہ تین دوکانداروں کو اپنے دفترلاکرمبینہ مک مکاکے بعدفارغ کیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button