کرائمز پوائنٹ
عادی مجرمان کے خلاف سپیشل آپریشن جاری۔ایس پی ڈولفن اختر نواز
لاہور (بزمن ڈاٹ کام )پولیس کو مطلوب سنیچنگ، ڈکیتی و چوری کے 05 "لسٹڈ” عادی ملزمان گرفتار۔ترجمان ڈولفن
ڈولفن سکواڈ نے شاہدرہ، مزنگ، سبزہ زار و دیگر جگہوں سے 05 مشکوک اشخاص کو راؤنڈاپ کر لیا۔
مشکوک اشخاص کریمنل ریکارڈ کے مطابق عادی ملزمان نکلے۔ترجمان ڈولفن
پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزمان سنگین جرائم میں ملوث، مختلف گروہوں کے سرغنہ ہیں۔
ملزمان شیروز 47,جبران 34,عدنان،31، عبدالواحد 47,جنید 39 سے زائد چوری و ڈکیتی کے سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھے۔
ملزمان قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شاہدرہ، مزنگ، سبزہ زار و دیگر کے حوالے۔
سٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی ڈولفن اختر نواز