کرائمز پوائنٹ
موٹر سائیکل سوار 37سالہ نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاںبحق
سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا شہر کا موٹر سائیکل سوار 37سالہ نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاںبحق ہو گیا جس کی نعش ہسپتال منتقل کر کے ورثا کی تلاش کرتے ہوئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا شہر کے علاقہ نیو سٹیلائٹ ٹان بلاک ایکس کا 37 سالہ نوجوان محمد وقاص احمد کوٹ شاکر 18 ہزاری کے قریب ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہو گیا جس کی نعش کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔