کرائمز پوائنٹ

گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،دو دوکانیں جل گئیں

سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا میں جوتوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے 2 دوکانات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ جس پر ریسکیو نے بروقت آپریشن کر کے آگ پر قابو پا لیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ جھاوریاں لاری اڈا کے قریب جوتوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس نے 2 دوکانات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا تاہم ریسکیو 1122 نے بروقت آپریشن کر کے آگ پر قابو پا لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button