شجاع آباد کے نواحی علاقہ بستی مٹھو کے قریب ٹریفک حادثہ
شجاع آباد (نامہ نگار)شجاع آباد کے نواحی علاقہ بستی مٹھو کے قریب ٹریفک حادثہ تفصیلات کے مطابق شجاع آباد کے نواحی علاقہ بستی مٹھو کے قریب ہائی ایکس اور رکشہ میں تصادم رکشہ اور ہائی ایکس کے تصادم کے نتیجہ میں محمد اعجاز ولد اور حسین شاہ ولد مہد حسین بعمر 32 اور 20 سال شدید زخمی ہوگئے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد منتقل کردیا***