شازیہ کیانی کا مولانا حافظ فضل رحیم اشرفی کے انتقال پر اظہار افسوس

مظفرآباد(نامہ نگار)شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے جامعہ اشرفیا لاہور کے سرپرست اعلیٰ مولانا حافظ فضل رحیم اشرفی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے مولانا فضلِ رحیم اشرفی کی دینی وتعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے کہا مولانا فضلِ رحیم اشرفی مرحوم کا انتقال ایک بڑا نقصان ہے مولانا فضلِ رحیم اشرفی نے دینی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا۔شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے کہا مولانا فضلِ رحیم اشرفی کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا تا دیر پر نہیں ہو سکے گا غم اور دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button