کرائمز پوائنٹ
شراب کی سپلاٸی کرنے والے شراب فروش شراب سمیت گرفتار
لاہور /ٹاون شپ (آئی این پی )ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ہدایت پر شراب فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، ٹاؤن شپ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائیاں،شراب کی سپلاٸی کرنے والے شراب فروش شراب سمیت گرفتار،ملزمان سے 50 سے زائد شراب کی بوتلیں برامد، ،ملزمان کی شناخت ساغر مسیح اور پرویز مسیح کے نام سے ہوئی ،،ملزم کا مختلف علاقوں میں نو جوان نسل کو شراب سپلاٸی کرنے کا اعتراف، ،ملزم کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،،ایس پی صدر کی ایس ایچ او ٹاؤن شپ اور پولیس ٹیم کو شاباش،نو جوان نسل کی تباہی کا سبب بننے والے شراب فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاٸیگا،ایس پی صدر رانا حسین طاہر