کرائمز پوائنٹ

ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن،57املاک سربمہر

لاہور (بزمن ڈاٹ کام )ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے57املاک سربمہرکر دیں۔غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرفیروز پور روڈ پر 21املاک،مین یو بی ڈی کینال روڈ پر10 املاک، گلبر گ اورماڈل ٹاؤن میں 16املاک سربمہر کردیں۔ٹیموں نے ریکوری آپریشن کے دوران مصطفی ٹاؤن میں 10املاک سیل کر دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button