کرائمز پوائنٹ
خفیہ کاروائی کے دوران نامور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
کراچی( عاطف حسین)ضلع ملیر شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار پولیس نے خفیہ کاروائی کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث نکلے گرفتار ملزمان سے 25 قیمتی فون 2 عدد پسٹل موبائل فون کی آی ایم آی تبدیل کرنے والی ڈیوائس برآمد ملزمان کا گینگ مہران ہائی وے نیشل ہائی وے سمیت مختلف علاقوں پر لوٹ مار کی وارداتیں کرتا تھا گرفتار ملزمان موبائل فون سوفٹ وہیر تبدیل کرکے دوبارہ موبائل فون فروخت کردیتے تھے گرفتار ملزمان کی شناخت نور زبیر حمید مہران کے نام سے ہوئی ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفریش کا آغاز کردیا گیا ہے۔