کاسمیٹکس سٹور سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان لوٹ لیاگیا

لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ کوٹ لکھپت کے علاقہ شامی پارک مارکیٹ میں دو نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے صبح دس بجے کے قریب عمر کولیکشن کاسمیٹکس سٹور سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان چھین لیا اور فرار ہو گئے پولیس نے درخواست ملنے پر تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button