عوام نے گورنر پنجاب کا راستہ روک لیا ، شدید نعرے بازی
فیصل آباد سے اسلام آباد جاتے ہوئے ننکانہ صاحب کی عوام نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا راستہ روک لیا۔
عوامی گورنر پنجاب کے نعرے لگائے۔
گورنر سردار سلیم حیدر خان لوگوں کی کثیر تعداد دیکھ کر گاڑی سے نیچے اتر آئے۔
لوگوں میں گھل مل گئے۔
ننکانہ کے لوگوں نے شہر کے مسائل سے آگاہ کیا۔
میں ننکانہ صاحب کے لوگوں کی محبت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
ننکانہ صاحب ایک تاریخی شہر ہے۔ گورنرپنجاب
ننکانہ صاحب کے عوام نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا۔گورنرپنجاب
پیپلزپارٹی ہمیشہ عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے گی۔ گورنرپنجاب
ننکانہ صاحب کے عوام بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ووٹ ڈال کر کامیاب کروائیں. گورنرپنجاب
موجودہ سیاسی صورتحال میں صرف پیپلزپارٹی ہی پاکستان کی سب سے زیادہ باشعور اور عوامی جماعت ہے۔گورنرپنجاب
بلاول بھٹو زرداری ملک کے آنے والے وزیراعظم ہوں گے۔گورنر پنجاب
پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر ننکانہ صاحب کے مسائل کو فوری حل کرے گی۔ گورنر سردار سلیم حیدر خان
عوامی ترقیاتی منصوبوں پر پنجاب حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی ایک پیج پر ہے۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
پیپلزپارٹی نے پورے پنجاب میں دوبارہ اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لیا۔گورنر سردار سلیم حیدر خان
میں نے گورنر ہاؤس کو بھی عوامی گورنر ہاؤس بنا دیا ہے۔گورنر پنجاب۔