لاہور: موٹر بائیک اور ٹریکٹر ٹرالی کے مابین حادثہ
لاہور(نامہ نگار )ٹریفک حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوا،45 سالہ حمید مسیح جاں بحق جبکہ 38 سالہ نلسن مسیح زخمی ہوا،لاش کو پولیس کے حوالے کیا گیا۔ ریسکیو 1122