بہاولپور: منشیات فروشوں کی شامت ، کریک ڈاون جاری

بھاولپور(غلام عباس سے ) سی سی ڈی کی تابڑ توڑ کاروائیاں جاری کئی منشیات فروش پولیس کے شکنجے میں اور کئی زہرکا کاروبار کرنے والے ہلاک،یزمان سرکل میں بھی سی سی ڈی کا شکنجہ مظبوط منشیات فروش گھر چھوڑنے پر ہوگئے مجبور۔، منشیات جیسے زہر کی لعنت سے پورے ڈویژن کو فری زون بنائیں گے ،کئی منشیات فروشوں کی تلاش جاری ہے اور کئی گھر چھوڑ کر بھاگے ہوئے ہیں ،سٹی یزمان میں بھی منشیات کا نیٹ ورک تباہ کرکے ہی دم لیں گے مصطفیٰ بلوچ صدر سرکل سی سی ڈی انچارج یزمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button