کرائمز پوائنٹ
کاہنہ، 4منشیات فروش،ایک ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار
کاہنہ(بزمن ڈاٹ کام )کاہنہ پولیس نے4 منشیات فروش اور 1ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتارکرلیا۔چوکی صوئے اصل پولیس نے گذشتہ48 گھنٹوں میں دوران پٹرولنگ اور خفیہ اطلاع پر پانچ ملزمان گرفتار کرلئے۔گرفتار ملزمان میں 4منشیات فروش اور1ہوائی فائرنگ کا مرتکب ملزم شامل ہے۔ جبکہ چارملزمان سے 1کلو 200گرام چرس، 40لیٹر شراب اور پستول برآمد کرلیا۔