کرائمز پوائنٹ

غیر قانونی سلاٹر ہاوس پرچھاپہ،بدبودار گوشت برآمد

بہاول پور(بزمن ڈاٹ کام ) فوڈ سیفٹی ٹیم نے فضل گارڈن خان پور رحیم یار خان میں غیر قانونی سلاٹر ہاوس کو چیک کیا گیا۔سلاٹر ہاوس سے باسی،بدبودار گوشت برآمد کیا۔گوشت انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر قرار دیا گیا۔گوشت مختلف میرج ہالز،ہوٹلوں پرسپلائی کیا جانا تھا۔اس موقع پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ شہری ہمیشہ تازہ،فریش گوشت کا انتخاب کریں!پہلے سے تیار ہر گز نہ خریدیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ خوراک کا کاروبار صرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قوانین پر عمل کر کے ہی کیا جا سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button