کرائمز پوائنٹ
صدر ڈویژن کے علاقہ مانگا منڈی 15 سالہ ذوالقرنین بازیاب
لاہور / مانگا منڈی (آئی این پی )13 نومبر سے تلونڈی قصور گھر سے لاپتہ تھا دو لڑکوں نے گھر کے قریب سے ٹیوشن جاتے ہوے اغوا کیا۔متاثرہ باپ/ ٹریفک وارڈن ٹیم نےآج ختم نبوت چوک مانگا میں ایک رکشہ کو کاروائی کے لئے روکا۔/ رکشہ میں بیٹھا ایک لڑکا بھاگ گیا اس کے ساتھ بیٹھا دوسرا لڑکا رونے لگا اور مدد کی درخواست کرنے لگا کہ مجھے بچا لو۔/ اون ڈیوٹی وارڈن نے والدین کا نمبر لے کر رابطہ کر کے ان کو بتایا اور حوالے کر دیا گیا /بچے کے اغوا کا مقدمہ نمبری 2485/25 تھانہ آلہ آباد میں درج ہے۔ٹریفک وارڈن/ انچارج مانگا منڈی فیاض احمد،فضل 2751،شفقت 1333،مصطفی 223/ta کی کاوش سے لواحقین سے رابطہ کر کے لڑکے کو ان کے حوالے کیا گیا