کرائمز پوائنٹ
پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن 20 ملزمان گرفتار
لاہور (بزمن ڈاٹ کام )اسلام پورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزمان کو چائنی فن فلیکس گیموں پر سٹے بازی کرتے گرفتار کیا
ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں نقد رقم 13 موبائل 4 ایل سی ڈیز 3 ڈیوائس 1 سپیکر سمیت دیگر سامان برآمد
گرفتار ملزمان میں کامران،یاور،رضوان،حمزہ اور عمر سمیت دیگر شامل مقدمہ درج
ایس پی سٹی کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی پر ایس ایچ او اسلام پورہ اور ٹیم کو شاباش
قمار بازوں کے خلاف بالا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں، ایس پی سٹی بلال احمد