سال کے پہلے نصف میں تقریباً 50 گیگا واٹ شمسی پینل درآمد

لاہور( نامہ نگار )سال کے پہلے نصف میں تقریباً 50 گیگا واٹ شمسی پینل درآمد کیے گئے ۔پاکستان دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی شمسی مارکیٹس میں ابھرا ہے’ رپورٹ ۔بین الاقوامی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی شمسی مارکیٹس میں ابھرا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سال کے پہلے نصف میں تقریباً 50 گیگا واٹ شمسی پینل درآمد کیے جس کی وجہ سے قیمتوں میں کمی اور شعبوں میں وسیع پیمانے پر اپنانے کا رجحان دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس اضافے نے پاکستان کو چینی شمسی پینلز کے لیے تیسری بڑی مارکیٹ بنا دیا ہے جس نے عالمی توجہ حاصل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button